20 ستمبر 2013 - 19:30
مقام عصمت کیا ہے؟

- ISMAT KA HAQEQI MUKAM KYA HAI? (2)DUSHMNANAE ISLAM HAZRAT PAIGAMBAR E ISLAM KO JADOUGAR KYOUN KHATE THE?

ابنا: علیکم السلاممقام عصمت وہ مقام ہے جس پر فائز ہونے والا ہر طرح کی خطا اور لغزش سے محفوظ رہتا ہے مقام عصمت اللہ کے خاص بندوں اور اس کے بھیجے ہوئے نمائندوں کا خاصہ ہے۔ ان کے علاوہ کوئی دوسرا اس مقام پر فائز نہیں ہو سکتا۔دشمنان خدا کو جب انبیاء الہی کو جھٹلانے کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ملتا تو اس وقت وہ ان پر جادوگر وغیرہ جیسے الزامات عائد کر کے اپنا دل ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور لوگوں کو ان سے دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ حالانکہ وہ ہمیشہ اپنے اس کام میں ناکام رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲